Id card p sim kesy bnd krwaty hn..
koi bta de mjhy
کبھی رشتے آزمانے ہوں نہ
تو ایک کام کرنا۔
خود سب سے لڑ کر بیٹھ جانا۔
اور دیکھنا ۔
تمھیں منانے کون اتا ہے ۔
میں نے بھی یہ ٹرایئ کیا ۔
کوئی نہیں ایا۔
منانے والے دنیا ہی چھوڑ گئے ۔
میرے والدین 🥀😢💔
کبھی تو کی ہو گی سورج نے🌙سے محبت ۔۔
تبھی تو چاند 🌙 میں داغ ہے۔۔
اور ممکن ہے ۔
چاند نے کی ہو گی بیوفائی ۔۔۔
تبھی تو ☀️ میے اتنی آگ ہے👍💘
کب تک یو۔نہی ہمیں تڑپاو گے ۔
جھانک کہ دیکھو دل میں ۔۔
ہمیں ہی پاؤ گے ۔
لوٹ کہ پھر سے یہیں آؤ گے ۔۔
کر کہ دیری پچھتاؤ گے ۔۔
پچھتاؤ گے 🥀💘
السلام علیکم 🌅
السلام علیکم 💒💞
رمضان مبارک 🤲☝️🌙
بہت بری طرح سے گرا گئے مجھے میرے اپنے
ماں 🤲اب آپ کی لاڈلی پہلے جیسی نہیں رہی
🥀😢
میری تربیت میں نہیں شامل
کسی منافق کا احترام کرنا
سر آنکھوں پر وہ لوگ
جو منافقت نہیں کرتے
یا اللہ میں جس پریشانی اور تکلیف میں مبتلا ہوں ۔😔😢
کوئی راستہ دکھا دیں اس سے نکلنے کا۔
یا اللہ مدد 😔🤲
کروں گی میں شکایت اپنے رب سے☝️🥀🤲
میرا گلشن اجاڑا ہے کسی نے😢
جب تک میں چپ رہ کر سنتی رہی سب کی باتیں ۔۔مجھ سے اچھا کوئی نہیں ۔۔
اج جب پلٹ کر جواب دیتی ہوں 😔
مجھ سے بڑا بد تمیز کوئی نہیں ہے🤔😂😂😂
السلام و علیکم 🌅
السلام علیکم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain