کبھی رشتے آزمانے ہوں نہ
تو ایک کام کرنا۔
خود سب سے لڑ کر بیٹھ جانا۔
اور دیکھنا ۔
تمھیں منانے کون اتا ہے ۔
میں نے بھی یہ ٹرایئ کیا ۔
کوئی نہیں ایا۔
منانے والے دنیا ہی چھوڑ گئے ۔
میرے والدین 🥀😢💔
کبھی تو کی ہو گی سورج نے🌙سے محبت ۔۔
تبھی تو چاند 🌙 میں داغ ہے۔۔
اور ممکن ہے ۔
چاند نے کی ہو گی بیوفائی ۔۔۔
تبھی تو ☀️ میے اتنی آگ ہے👍💘
کب تک یو۔نہی ہمیں تڑپاو گے ۔
جھانک کہ دیکھو دل میں ۔۔
ہمیں ہی پاؤ گے ۔
لوٹ کہ پھر سے یہیں آؤ گے ۔۔
کر کہ دیری پچھتاؤ گے ۔۔
پچھتاؤ گے 🥀💘