محرم میں دسترخوان وسیع کرنا کیسا ہے
اس بارے میں روایت ہے
کہ
عاشورہ کے دن جو اپنے اہلِ و عیال پہ دسترخوان وسیع کرے گا
تو اللہ اسکہ رزق میں برکت عطا کریں کے
بلکل بے عبار صحیح حدیث ہمارے سامنے موجود ہے
اس کمزور روایت کو کس بنیاد پر ترجیح دے سکتے ہیں
عاشورہ کے دن روزہ رکھنا چاہیے
روزہ اور دسترخوان اپس میں جمع نہیں ہو سکتے۔
عاشورہ کے دن جب دسترخوان وسیع کریں کے
تو روزہ کیسے رکھیں کے
sochye 🤔
یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ جو پیغمبر علیہ السلام اور صحابہ کرام رضوان اللّہ اور اہل بیت سے محبت رکھے
تو
رحمت اللہ
اور
جو نفرت رکھے
وہ لعنت اللہ
مفتی عبداواحد قریشی
.meri post ko 22 ya 25 likes milty hn bssss
ابو بکر کہ ا سے لیکر علی کی ی تک
میرے نبی کا ہر صحابی سچا ہے۔۔
ہر صحابی نبی
جنتی جنتی
⭐✅
mirchyn tou nhi lgi ,,,🤭

ملے گی جنت پیے گا کوثر
اسی کو محشر میں چین ہو گا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم محبت کریں گے اس سے
کہ جس کہ دل میں حسین ہو گا
کربلا کا شاہ
واہ حسین واہ
قاضی مطیع اللہ
جنہیں ابراہیم نے ما۔گا
انہیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے ہیں ۔
اور
جنہیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مانگا۔
انہیں عمر فاروق رضی اللہ عنہ مہتے ہیں
سبحان اللہ ،⭐


کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں ۔
لیکن
گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے

زندگی سے کوئی شکوہ ۔
اج سب دل کی بھڑاس نکالو۔
مجھے بہترین نہیں چاہیئے ۔۔
بلکہ
وہ چاہیئے
جس میں میرے رب کی رضا ہو


تکلیف کو بیان کرنا بھی
۔۔۔۔۔۔۔🥀🖤ایک تکلیف ہے

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
خود ہی کرتے ہیں دل سے اترنے والے کام۔
پھر کہتے ہیں
دل بھر گیا نا اپ کا ہم سے
🥀🥀🥀
قبر وچھوں کڈھ ربا۔۔
ماں نوں ملا دے ۔
ماں نال دو چار گلاں تے کرا دے۔۔
پچھان ماں نوں میں ۔
کاہنوں مکھ پھیریا۔۔۔۔
ربا میری ماں موڑ دے
🥀🤲😭🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain