Damadam.pk
javeriaa22's posts | Damadam

javeriaa22's posts:

javeriaa22
 

مضبوط اور ثابت قدم رہو۔
زندگی
ماں💞🌹
نہیں ۔
جو ترس کھاے گی

javeriaa22
 

گل سنڑ نی مائے میرئیے
تیرے نال سی چانن تار یاں دا
تیرے نال سی رنگ بہار دے
اک وار تے ویکھ لے روندیاں نو
اک وار کلیجہ ٹھار دے
😔💔😢

javeriaa22
 

عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے ۔۔۔
۔۔۔۔۔
نہ نفرتوں کی وجہ ملی
۔۔
نہ محبتوں کا صلہ ملا

javeriaa22
 

السلام علیکم

javeriaa22
 

🙏خواہشات کو جنون نہ بنائیں 🙏
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لئے نہیں ہوتا🥀💘💔😔

javeriaa22
 

میرے لفظوں کے جادو سے کوئی بھی نہیں بچ پایا
میں ساری خوبصورت لڑکیوں کو زہر لگتی ہوں
🙏✅

javeriaa22
 

کچھ لوگ کہانی ہوتے ہیں
دنیا کو سنانے کے قابل
کچھ لوگ نشانی ہوتے ہیں
بس دل میں چھپانے کے قابل
کچھ لوگ گزرتے لمحے ہیں
اک بار گئے تو اتے نہیں
ہم لاکھ بلانا بھی چاہیں
پرچھاہیں بھی ان کی پاتے نہیں
کچھ لوگ خیالوں کے اندر
جذبوں کی روانی ہوتے ہیں
کچھ لوگ کٹھن لمحوں کی طرح
پلکوں پہ گرانی ہوتے ہیں
😔🥀

javeriaa22
 

خوشی اور خوش قسمتی
دو الگ چیزیں ہیں
آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھین سکتے ہیں
لیکن اسکی خوشقسمتی نہیں

javeriaa22
 

اگر بچھڑی ہوئی محب ت دوبارہ مل جائے
تو
میا کرو گے
😂🤭🇵🇰

Islamic Quotes image
j  : یااللہ میرے والدین کی مغفرت فرما ۔امین یارب العالمین 🤲🥀 - 
javeriaa22
 

unverified follow request na kia kro .
ye 101 waly bhi .10 invts

javeriaa22
 

نہیں تھا اپنا مزاج ایسا کے
ظرف کھو کر انا بجاتے
۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ ایسے جواب دیتے کہ پھر نا پیدا سوال ہوتے

javeriaa22
 

نام تو سب کے مختلف ہوتے ہیں پر
جب بیغیرت کہو
دس لوگ پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں
🤭🤭✅

javeriaa22
 

وقت ۔محبت اور تعلق خریدا نہیں جا سکتا
لیکن
ان کے کھونے کہ بعد قدر وقیمت کا احساس ہوتا ہے

javeriaa22
 

انسان کتنا بھی امیر کیوں نہ ہو جائے ۔۔
تکلیف بیچ نہیں سکتا
اور
سکون خرید نہیں سکتا
🥀✅

javeriaa22
 

غم کہنے کو کم لگتا ہے
مگر
سہنے میں
بڑا دم لگتا ہے

javeriaa22
 

نمرود کے سر میں ابراہیم کا بعض
سر بھی اپنا جوتا بھی اپنا
نسل ابن سبا ء کے سینے میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بعض
سینہ بھی اپنا خنجر بھی اپنا

javeriaa22
 

مرضی پہ خداوندی سر اپنا کٹانا آسان کہاں ہے۔
امت کے لیے اپنا ہی گھر بار لٹانا اسان کہاں ہے
کیسے ہو بیاں ہم سے فضیلت حسین کی
پھولا پھلا ہے دین بدولت حسین کی
نیزے کی بلندی پہ بھی قرآن سنانا آسان کہاں ہے
اپنے ہی جواں بیٹے کی مییت کو اٹھانا اسان کہاں ہے
واہ حسین واہ ,,,,,،🖤

javeriaa22
 

10محر،م کو ایک پلیٹ بریانی اور ایک گلاس شربت کہ لیے ایمان خراب نہ کرنا ۔
بلکہ
روزہ رکھ کر ایک سال کہ گناہ معاف کروا لینا
🤲🤲🤲🌹✅

javeriaa22
 

گھوڑوں کو چومتے ہیں
جن پہ حسین سوار تھے۔
ابوبکر کو نہیں مانتے
جن کہ کندھوں پر
حسین ک نانا سوار تھے
نانا کو مانتے ہیں
نانی کو نہیں
سسر کو مانتے ہیں
داماد کو نہیں
🤭🤔😂