invts 101 7 request
29 follow request
کسی کو اروی کے پتے پکا نے کی ریسیپی معلوم ہے۔
پلز بتا دے کوئی
🔪🔪

ALLAH Hafiz. offeline tc bye 👋🤗😁
کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی اور
کسی کا ایک جملہ نہیں بھولتا
🤔🥀

موت دیکھتی ہی رہ گی
اور
زندگی۔ نے ہی مجھے مار دیا
🥀💔💘

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ,،🌹⭐💞
ک ک ش ک
ل ع ن ت
کچھ عورتیں ایسی ہیں ۔۔جنہیں صرف کفن ہی پردہ کرواتا ہے
اور
کچھ مرد ایسے جنہیں صرف جنازہ ہی مسجد لاتا ہے
آنکھوں کا پانی
اور
دل کی کہانی
ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا ہے
جس پر بیتتا ہے
بس وہی انسان سمجھ سکتا ہے


نفرت کمانا بھی آسان نہیں اس دنیا میں
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکتے کہ لیے بھی
کچھ خوبیاں ہونی چاہئیں

+91kis country ka code hy
اس وقت پاکستان ,,،🇵🇰
میں جو حالات چل رہے ہیں۔
تو لزکی والے بھی پوچھ سکتے ہیں ۔۔
کیا🤔
لڑکا بجلی کا بل ادا کر سکتا ہے
🤭🧐
خواہش تھی۔۔
زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق دیکھئے
جتنے بھی ملے
گرگٹ ہی ملے
بہت مضبوط ہوں میں👍✅ یہ دنیا والے جانتے ہیں ۔
بہت کمزور ہوں میں🥀
یہ صرف اللہ جانتا ہے 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain