لب پہ آتی ہے دعا بن کے خدایا میری سن لے تو اج یے فریاد خدایا میری سینکڑوں غم لیے سینے میں ہے جو غمگین کھڑا اب فقط تیرے سہارے ہے فلسطین کھڑا کاش دنیا یہ سمجھ پاتی یہ جھگڑا کیا ہے اب کے گھر پہ کسی غیر کا قبضہ کیا ہے تو جو چاہے تو ہر اک بات کو بہتر کر دے اک نظر ڈال کہ حالات کو بہتر کر دے 🤲🤲🤲🌹🇵🇰🇵🇸