ہم نے جس کا بھی بھلا سوچا اس نے ہم کو ہی لوٹا اچھا کرنے کے بدلے میں ہمارا ہی دل ٹوٹا لوگ فایدہ اٹھاتے گے جب تک ہم نے ساتھ دیا جب ہماری ضرورت ختم ہوئ انھوں نے ہم سے ہی کنارہ کر لیا 😔🥀
مجھے وہ رشتے نہیں چاہیے جو صرف نام کے اپنے ہوں دل سےماننے والے کم بھی ہوں تو کافی ہیں۔ مجھے ہزاروں کی بھیڑ کاقافلہ نہیں چاہیے ۔ میری خوشی میں مسکرانے والا میرے غم میں مجھے سنبھالنے والا کوئی ایک بھی ہو ایسا مجھے کافی ہے 👍🌹