ضروری نہیں کچھ توڑنے کے لیے پتھر مارے جائیں
لہجہ بدل کر بولنے سے بھی بہت کچھ ٹوٹ جاتا ہے
💔🥀
کیا بھروسہ نہیں ہے
مجھ پر ۔۔۔۔
ہمیشہ یہی لائن بول کر لوگ دھوکہ دے جاتے ہیں
✅🧐
پوری مجلس زور زور سے رونے لگ گئ۔۔۔
۔۔۔
جب ذاکر نے کہا
مولا حسین کا گھوڑا ساری رات دھوپ میں کھڑا رہا
🤭🤔🤫🧐🙃