Damadam.pk
javeriaa22's posts | Damadam

javeriaa22's posts:

Islamic Quotes image
j  🔥 : یا اللہ مدد صرف.🤲🤲🤲 باقی سب شرک و بدعت .☝️🙏 - 
کس کی زندگی میں ایسا شخص ہے ۔ ۔🤔🤔🤔
j  : کس کی زندگی میں ایسا شخص ہے ۔ ۔🤔🤔🤔 - 
javeriaa22
 

تمہیں یارو مبارک ہو
عمر ابن خطاب ایا
خدا سے میں نے مانگا تھا
دعاؤں کا جواب آیا
اے میرے صحابہ گھبراؤ مت
اپنی تلواریں نیام میں ڈال لیں
میرے سامنے بیٹھ جائیں
وہ آیا ہے
تو آنے دو
بچھا دو پلکیں راہوں پر
وہ پہلا سا نہیں لگتا
کرونہ شک۔نگاہوں پر
وہ آیاہے نہ جانے کو
خدا کا انتخاب ایا
عمر ابن خطاب ایا
خدا سے میں نے مانگا تھا
دعاؤں کا جواب آیا
یکم محرم الحرام
اسلامی سال مبارک
عشرہ فاروق و حسین

میں حقیقت میں ایسی ہی ہوں
بہت زیادہ غصے کی تیز
👍✅
j  : میں حقیقت میں ایسی ہی ہوں بہت زیادہ غصے کی تیز 👍✅ - 
javeriaa22
 

مرد ہمیشہ اپنی پسندیدہ عورت کے بچوں کا ماموں بنا ہے .🤔🤭
dad نہیں .✅🤣🤣🤣

javeriaa22
 

Assalam o Alaikum... how r u alls ...

Interesting Posts image
j  🔥 : عیدالاضحی مبادک تمام دمادم users.🌹🐂🐪🐫🦙🐄 - 
Islamic Quotes image
j  🔥 : یااللہ میرے بابا جان کی مغفرت فرما آمین یارب العالمین ۔🥀😔😭16 june - 
javeriaa22
 

کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا
لیکن
عادت ختم کرنے میں زندگی ختم ہو جاتی ہے
💔🥀🖤

Beautiful Nature image
j  🔥 : Ye ap sb followers k liy ۔🌹 - 
javeriaa22
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔🏙️🌹♥️

Sad Poetry image
j  🔥 : کسی ایکسرے میں نہیں اتے وہ زخم جوخاص کسی اپنوں نے دیے ہوں - 
javeriaa22
 

لازم نہیں ہے حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے

زندگی پشتو فلم کی طرح ہو گئ ہے ۔۔چل تو رہی ہے پر سمجھ نہیں ا رہی۔🧐🤔🤭
j  : زندگی پشتو فلم کی طرح ہو گئ ہے ۔۔چل تو رہی ہے پر سمجھ نہیں ا رہی۔🧐🤔🤭 - 
Islamic Quotes image
j  🔥 : Aamin ya Rabbul Aalamin - 
javeriaa22
 

کس کو میں سناؤں اپنا غم
زخموں کی دوا ہے۔ نہ مرحم
ہر سمت بپا ہےاک طوفاں
بس موت کا منظر ہے رقصاں
ہے کون سنے جو دردوالم

javeriaa22
 

دوریوں میں ہی پرکھے جاتے ہیں رشتے .💕💝
آنکھوں کے سامنے تو سبھی وفادار ہوتے ہیں۔🍁🌻

Jokes image
j  🔥 : Hahaha 🤣.kii hal ni - 
Assalam o Alaikum
j  : Assalam o Alaikum - 
javeriaa22
 

ہر لڑکی شہزادی تو ہوتی ہے ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔؟۔۔
لیکن ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر لڑکی کی کہانی
۔۔ ۔
خوبصورت نہیں ہوتی
✔️🖤🥀