اج سے 100سال بعد مثال کے طور پر 2124 میں ۔۔۔ یم اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت یوگی وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے ہم میں سے کتنے ہیں جو جو اپنے دادا پردادا کے بارے میں سوچتے ہیں ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا قصہ بن جائیں گے لوگ ہمارے نام اور شکلیں تک بھول جائیں گے اس وقت ہمیں احساس ہو گا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا ہم ایک اور زندگی مانگیں گے تا ک اسےنیک اعمال میں گزار سکیں لیکن تب تک دیرہو چکی ہو گی ابھی بھی وقت ہے ذرا سوچئے .👍🤔✅
دنیا سے جانا ہے سب نے جانے کی ترتیب نہیں کیا معلوم کہ اگلا رمضان ملتا ہے کہ نصیب نہیں غافلوں کو غفلت سے جگانے ماہ رمضاں آیا ہے رحمت کی بارش برسانے ماہ مبارک آیا ہے بخشش کا اعلان سنانے ماہ مبارک آیا ہے
جب اللہ تعالیٰ کسی انسان کو پسند کرتے ہیں تو اسکی پسندیدگی کا عالم یہ ہوتا ہے کہ اس شخص پر بہت زیادہ آزمائشیں ڈالتا ہے اتنی کہ وہ سوائے اللہ کے کسی کو نہیں پکارتا ⭐⭐⭐