جو لوگ خاندانی ہوتے نا .... اور نسلی ہوتے ہیں نا .... برے وقت میں دیا ہوا پانی کا گلاس بهی وہ ساری زندگی یاد رکهتے ہیں... اور گھٹیا نسل کہ جو لوگ ہوتے ہیں نا... اگر آپ ان کو لہو دے دوگے نا ... خون بهی دے دوگے نا ... تو وہ بهول جائنگے آپ کی قدر نہیں کرے گے