Damadam.pk
jawad.Ahmad5's posts | Damadam

jawad.Ahmad5's posts:

jawad.Ahmad5
 

جب میری پوسٹ پر کمنٹ نہیں آتے🙄
تو ایسا لگتا ہے جیسے🤔🤞
میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے آیا ہوں😂😂🤣🤣🥳

Good night
j  : Good Night - 
Sehari Mubarak
j  : Sehari Mubarak - 
افطار ٹائم😔🙂😢😥
j  : افطار ٹائم😔🙂😢😥 - 
Romantic Poetry image
j  : ✌🏻❤️😥🙂😊 - 
Sad Poetry image
j  : بڑا طویل صدمہ تھا_!!! تیرے مختصر سے دھوکے کا__!! - 
نگاہ عشق سے رکوع تک خیال دل سے سجود تک♡♡
میرا عشق تیرے گرد ہے "کن" سے "فیکون"تک
j  : نگاہ عشق سے رکوع تک خیال دل سے سجود تک♡♡ میرا عشق تیرے گرد ہے "کن" سے - 
تم ۔۔۔!
طلب کی وہ حد ہو 
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے❤🙂
j  : تم ۔۔۔! طلب کی وہ حد ہو جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے❤🙂 - 
jawad.Ahmad5
 

یہ تیراشہر؟تیرےلوگ%روایت تیری!!🔥
😘 😘
تو اگر گاؤں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا💯

Sad Poetry image
j  : ♥♥♥★★★ - 
جو ہوا سو ہوا آئند کے لیے سب دوست سے معذرت ماہِ رمضان المبارک کی خاطر سب کو معاف کیا گیا ہے سب دوستوں کے لیے اللہ سے رحمت  سلامتی کے لئے دعائیں
j  : جو ہوا سو ہوا آئند کے لیے سب دوست سے معذرت ماہِ رمضان المبارک کی خاطر سب کو - 
میں گاؤں کے کچے سکول سے پڑھ کر آیا ہوں"..
"وہ شہر کی لڑکی میرا خواب کیا دیکھے گی"
🔥🥀
j  : میں گاؤں کے کچے سکول سے پڑھ کر آیا ہوں".. "وہ شہر کی لڑکی میرا خواب کیا - 
میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت 
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے ...!!
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے 
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے..!!
جون ایلیا🌹
j  : میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے ...!! تیرے جانے - 
خوشی آمدید بلاول بھٹو زرداری مالاکنڈ میں جلسے کو خطاب
j  : خوشی آمدید بلاول بھٹو زرداری مالاکنڈ میں جلسے کو خطاب - 
Sad Poetry image
j  : بڑی عجیب ہے یہ دنیا یہاں جهوٹ بولنے پر نہیں سچ بولنے پر رشتے ٹوٹ جاتے ہیں💔🥀 - 
Paintings image
j  : مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازشیں مختصر، - 
Life Advice image
j  : Shukar Alhmadulilaha - 
Beautiful People image
j  : وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے ❤️❤️ کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے 😥 - 
Sad Poetry image
j  : اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے_____زندگی جلادیا ہم نے وہ دل - 
jawad.Ahmad5
 

ﺗﺮﺳﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ۔۔ 💔
💔
💔 ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔ !