دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
╰┈ ➤
|•🦋ﺯﻣﯿﮟ ۔۔ ﻓﺮﺷﺘﮧ صفت ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﻣَﯿﮟ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﻮ ﮔﺎ...🔥❗ 🎀•|
کر رہا ہے جو بھی تجھ پے بھروسہ
اس اندھے کو مستقبل کی مایوسی مبارک 🌸
*ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے۔*
*میری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے.*🥀
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 😞
میں آدم زادی ہوں مولأ تو مجھکو جانتا تو ہے
کہ زیادہ آزمائش پر، میں جنت ہار جاؤنگی