*مسئلہ تو یہ ہے ہمیں وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہوتا ہے۔۔!!"*🙂💔
پہلے غُربت و ناکامی، تو پھر ہجر و فراق
زندگی مجھ پہ اُتاری گئی آفات کی صورت🥀
🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ🔥
تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو میاں
ہمارا کوئی نہیں ہے! یہ ہنسی دیکھتے ہو🍁
🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ🔥
😢تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا
پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں😔
وہ لوگ جو کچھ روز جوانی میں ملیں گے
ہر شام وہ پھر تیری کہانی میں ملیں گے🥀
ڈھونڈو نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضا میں
ہم لوگ کسی یاد پرانی میں ملیں گے✨
حالات کے تپتے ہوئے صحراﺅں میں بچھڑے
یہ طے ہے کسی شام سہانی میں ملیں گے🖤

صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے😕
جناب
ہم نے تو اپنےحق میں بولنا ہی چھوڑ دیا۔،🔥💔
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
اور ہمیں احساس کی بیماری ہے ۔۔۔
#جون ایلیاء


🌹 🌹💓💓 *_*EID Mubarak_*
💓💓🌹🌹
May Allah accept your good deeds,and bless your family with good health,peace and happiness on the joyous occasion of *EID* and for many years to come

عید آئی زمانے میں یار ملے یاروں سے
ہم تو بے یار ہیں ہم جا ملے دیواروں سے





محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain