Damadam.pk
jawad.Ahmad5's posts | Damadam

jawad.Ahmad5's posts:

jawad.Ahmad5
 

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا

jawad.Ahmad5
 

اک حویلی تھی دل محلے میں
اب وہ ویران ہو گئی ہو گی
جون ایلیاء🫥☹️

jawad.Ahmad5
 

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے
میں نے محبت میں تم پر یوں بھروسہ کیا تھا
*❤ ❤*

jawad.Ahmad5
 

نہ لفظوں کا لہو نکلتا ہے، نہ کتابیں بول پاتی ہیں...
میرے درد کے دو گواہ تھے، دونوں بے زبان نکلے🙂💔

jawad.Ahmad5
 

مخلص لوگ❤
انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں🔥💯

jawad.Ahmad5
 

اگر ہم با وفا ہوتے❤تو کیا ہوتے
دل تو کیا چیز ہے❤ہم روحوں میں اُترے ہوتے 👥
تو نے چا ہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح💔

jawad.Ahmad5
 

, رشتے نبھانے کے لیے وعدے یا قسموں کی ضرورت نہیں ہوتی 💞💞
دو دل ہونے چاہئیں ایک نبھانے والا دوسرا احساس کا 💞💞💞

jawad.Ahmad5
 

عورت مرد کی محبت کو حوس..
اور اپنی حوس کو محبت سمجھتی ہے..🥺💔🥀

jawad.Ahmad5
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

jawad.Ahmad5
 

مجبوریوں کے نام پر
چھوڑ جانا 💔
عورت کی فطرت ہے🖤

jawad.Ahmad5
 

بعض لوگ خاموشیاں پڑھ لیتے ہیں ۔۔__%
اور بعض لوگ الفاظ سمجھ نہیں پاتے ۔۔__%
شب بخیر

jawad.Ahmad5
 

آج کا اخبار کل کی ردی ہے🔥 یہ بات حسن والوں کے لیئے بہت اہم ہے🍂🍁
شب بخیر

jawad.Ahmad5
 

ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ 🍂
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ🍂

jawad.Ahmad5
 

ہم سادہ لوگ تھے 🔥💯
💔مرشد💔
😔ہم سے سنبھالے نا گئے منافقت کے رشتے.😔😔
۔۔۔۔۔۔۔۔ J♡♡♥A

jawad.Ahmad5
 

اب کہ ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں ۔
😔
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ۔

jawad.Ahmad5
 

میں ایک بیکار سا انسان 🙏
کہاں کسی کی اہمیت کا حامل ہوں🥀

jawad.Ahmad5
 

رات کا اندھیرا پوچھ رہا ہے مجھ سے
کہاں گئے ساری رات بات کرنے والے۔💔🙂🥀

jawad.Ahmad5
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔

jawad.Ahmad5
 

جذبات پھر وہ نہیں رہتے جو آ غاز میں ہوتے ہیں 💓😊
قدر کھو دیتے ہیں لوگ_____ چیز مل جانے کے بعد.🥀♥️😌

jawad.Ahmad5
 

بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️😉🙊
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!! ❤️🤗