میں پناہ مانگتا ہوں ہر اُس غم سے جو خاموشی سے دل کو کھا جاتا ہے 🤲۔
Good Night

پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا۔۔۔
"محبت" ہی میری آخری شرارت تھی۔۔۔
محبت کی بازی ہم اُس شخص سے ہارے ہیں
جو بات بات پر کہتا تھا ہم صِرف تُمہارے ہیں💔
وہ پردے کے پیچھے میں پردے کے آگے
نا وہ آءیں آگے نا میں جاؤں پیچھے
وہ آگے بڑھیں گے تو کچھ بھی نا ہو گا
میں پیچھے ہٹوں گا تو دنیا ہنسے گی
حاصل ہو جائے تو عزت کرنا
نا ملے تو بدنام مت کرنا___!!
🥀🍁🍂
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂
شب بخیر
سُوکھ جائے گا یہ جوانی کا شجر بھی
ٹُوٹ جائے گا تیرا نشہ __
*ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم*
*ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں* 🙂💔
جون ایلیاء 🖤
"_سکون نماز میں✨ نصیحت قرآن میں_"💛🌼
Good Morning
♡
✨__اب فرصت بھی ملے تو ہم کسی سے بات نہیں کرتے__🙂
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم💙
مل جاۓ وفادار تو ایک شخص بہت ہے❤️🖤
شب بخیر
🔊
تیری یاد میں پاگل پل پل روتا ہے۔۔۔۔بن تیرے نا جاگے یہ نا سوتا ہے
اکثر تنہائی میں تجھے پکارے ۔۔۔۔۔نا زور دل پے چلے
ہارے ہارے۔ہارے۔۔۔۔ ہم تو دل سے ہارے
اب جانے ہم یہ پیار کیا ہے۔۔ دردِ جگر مشکل بڑا ہے
سنتا نہیں کہنا کوئی بھی۔۔ دل بےخبر ضد پے اڑا ہے
سمجھاؤں کیسے اسے جانِ جاں۔۔۔
ہارے ہارے ہارے۔۔۔۔ ہم تو دل سے ہارے۔۔
تم نے کونسا ہجر سہا تم کیا جانو
کوئی کیوں دیوار سے باتیں کرتا ہے
*☘️جون ایلیا🍁*
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا
اک حویلی تھی دل محلے میں
اب وہ ویران ہو گئی ہو گی
جون ایلیاء🫥☹️
کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے
میں نے محبت میں تم پر یوں بھروسہ کیا تھا
*❤ ❤*
نہ لفظوں کا لہو نکلتا ہے، نہ کتابیں بول پاتی ہیں...
میرے درد کے دو گواہ تھے، دونوں بے زبان نکلے🙂💔
مخلص لوگ❤
انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں🔥💯
اگر ہم با وفا ہوتے❤تو کیا ہوتے
دل تو کیا چیز ہے❤ہم روحوں میں اُترے ہوتے 👥
تو نے چا ہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain