جب نظرانداز ہونا شروع ہوجائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔💔
" صنفِ نازُک کی مُحبت میں گرفتار ہونے والے نوجوانوں کو مُحبت کا یہ پہلا قائدہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے ہے کہ ؛ " جِسے شفاف رکھنا ہو ، اُسے میلا نہیں کرتے ۔ "🖤🥀
وہی ہے سورتیں اپنی. وہی میں ہوں وہی تم ہو. مگر کھویا ہوا ہوں میں. مگر تم بهی کہی گم ہو. محبت میں دغا کی تهی. سو کافر تھے سو کافر ہے. ملی ہے منزلیں پهر بهی. مسافر تھے مسافر ہے