Damadam.pk
jawad.Ahmad5's posts | Damadam

jawad.Ahmad5's posts:

jawad.Ahmad5
 

یہ کافی ہے کہ وہ میرا ہوا تھا کبھی
اِس بات کو چھوڑو ، وہ اب کسی اور کا ہے۔۔🖤
Good Night

Social media post
j  : Post by the end - 
jawad.Ahmad5
 

مگر اب ملاقات ہو جائے ہم سے
بچا کر نظر کو گزر جائیے گا۔🖤
🥀

Life Advice image
j  : Post by the time - 
jawad.Ahmad5
 

🖤انمول تو نہیں ہم مگر یہ خیال رکھنا تم
ہمارے بعد شاید ہم جیسا کوئی نہ ملے💕۔

jawad.Ahmad5
 

خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!
دکھ ، غصہ ، گلہ ، ضد ، آنا ، اور بے بسی _"🙂💔
اللہ حافظ شب بخیر

jawad.Ahmad5
 

💔❤️ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کُھل کے گلہ کرو🔥🔥
💔❤️ میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا🔥🔥

jawad.Ahmad5
 

غیر مانوس سی خوشبو سے لگا ہے مجھکو
تو نے یہ ہاتھ کہیں اور ملایا ہوا ہے 🔥♥️
#

Social media post
j  : Post by the clicking here - 
jawad.Ahmad5
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
Good Night

jawad.Ahmad5
 

بے دِلی اِس قدر ہے کہ آج ہمیں تُم سے
کُچھ نہیں چاہئیے ، حتٰی کہ محبت بھی نہیں
جون۔۔۔

Social media post
j  : Post by clicking - 
jawad.Ahmad5
 

سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے✨♥️
Good Night

Social media post
j  : Post by the. .. - 
jawad.Ahmad5
 

اٹھا کر پھنیک__ آیا ہوں بڑی تکرار کرتا تھا
نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا...💔

Poetry
j  : Poetry by .. - 
jawad.Ahmad5
 

اٹھا کر پھنیک__ آیا ہوں بڑی تکرار کرتا تھا
نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا...💔

jawad.Ahmad5
 

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے🥀

jawad.Ahmad5
 

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
مصیبتـــیں دو قســـم کـی ہوتی ہیـں.
ایک وہ جو اللـــہ تعـــالی کی طرفـــ سے بنـــدہ مـــومن کے لیـے آزمــائـــش کے طـــور پر آتی ہیں،
اور دوســـری اللـــہ تعـــالی کی طرفـــ سے فاســـق بنـــدے پر گنـــاہوں کی وجــہ سے عـــذاب کـے طـــور پر آتی ہیں۔

jawad.Ahmad5
 

بس اک کِرن ہی بہت ہے تِرے تبسم کی
مسافرانِ شبِ تار کی سحر کے لیے
شب بخیر