شیشہ کمزور ضرور ہوتا ہے
لیکن کبھی بھی سچ دیکھانے
سے گھبراتا نہیں۔۔💯👍🏻
محبّت کے انداز جُدا ہوتے ہیں 😏😊
کسی نے ٹوٹ کے چاہا،اور کوئی چاه کے ٹوٹ گیا 😌💔


وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋
اِس مُحبت سے ایک بات تو سیکھ لی ہے میں نے...!!💯🔥💯
کہ غریب کو مُحبت نہیں اپنا گھر دیکھنا چاہیے...🙂🖤 🥀💯🔥💯

کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نا نظر ملی نا زباں ملی یوں ہی سر جُھکا کے گزر گئے
شب بخیر
" مُجھ سے تیرے بارے میں سبھی پُوچھ رہے ہیں ، میں کیسے بتاؤں کہ ؛ میرا ربط نہیں ہے! ۔ " 💔🙂
🥀🥺💔

يو وخت وو ماشومتوب وو څه بي غمه زندګي وه😢
تباشي ځواني مرګ شي اي بي خونده زلميتوبه 👈💔
❣❣ ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!❣❣

میرے مُنہ پر مار دِی گئی
میری مُخلصی ، میری دوستی...! - " 💔🙂
یہ کافی ہے کہ وہ میرا ہوا تھا کبھی
اِس بات کو چھوڑو ، وہ اب کسی اور کا ہے۔۔🖤
Good Night

مگر اب ملاقات ہو جائے ہم سے
بچا کر نظر کو گزر جائیے گا۔🖤
🥀

🖤انمول تو نہیں ہم مگر یہ خیال رکھنا تم
ہمارے بعد شاید ہم جیسا کوئی نہ ملے💕۔
خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!
دکھ ، غصہ ، گلہ ، ضد ، آنا ، اور بے بسی _"🙂💔
اللہ حافظ شب بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain