قررہ بل پناہ★★ یہ دھوکے کا گھر ہے یہ مچھر کا پر ہے یہ مکڑی کا جالا ہے... یہ پناہ کا جہان ہے یہ مٹ جانی کی دنیا ہے...یہ رہنا کا گھر نہیں... یہ واقعی چلے جانے والا جہان ہے... اس پے لڑنے والے کتنے دیوانے ہے...اسکے پیچھے بھاگ جانے والے احمد کتنے بے وقوف ہیں... اس کی عزت کو عزت سمجھنے والے کتنے آندھے اور ناداں ہیں اس کے لیے اپنے ایمان کے سودا کرنے والے اللہ اور رسول ناراض کرنے والے وہ کتنے بےوقوف ہیں... اس سے لڑائی ...اس لڑائی.. اس نہیں بولنا... اس نہیں بولنا... اس بائیکاٹ... اس بائیکاٹ... جھوٹ کے سودے فریب کے سودے فریب کی تجارت.. اور رشوت کی نوکریاں هائ هائ هائ... ♥♥قررہ بل پناہ♥♥اللہ ان کے حفاظت فرمائے جس کو جھٹکا لگے گا پهر اس کا پتہ چلا جائے گا یہ کیسا پناہ کا جہان ہے