Damadam.pk
jawad.Ahmad5's posts | Damadam

jawad.Ahmad5's posts:

Good night
j  : Good night All Friends sweet dreams - 
کہ حد سے بھی زیادہ پیار مت کرنا....

دل ہر اک پر نثار مت کرنا...

کیا خبر کس جگہ پے روک جائے...

سانس کا اعتبار مت کرنا....

آئینے کی نظر نا لگ جائے...

اس طرح سے سنگار مت کرنا
j  : کہ حد سے بھی زیادہ پیار مت کرنا.... دل ہر اک پر نثار مت کرنا... کیا - 
کچھ اس طرح سے کسی نے کہا خدا حافظ...کہ جیسے بول رہا ہو خدا خدا حافظ...میں اک بار پریشاں ہوا تھا اپنے لئے...جب اس نے روتے ہوئے بولا تھا خدا حافظ...تو جس کے پاس بھی جا.جا تجھے اجازت ہے...تجھے خدا کے حوالے کیا خدا حافظ...میں دھاڑیں مار کے رویا کسی کی یاد آئی...جہاں کسی بھی سنا یا پڑھا خدا حافظ
j  : کچھ اس طرح سے کسی نے کہا خدا حافظ...کہ جیسے بول رہا ہو خدا خدا حافظ...میں اک - 
Sth churnga Na tere peche Aunga..Chen lung y khud sy Mang laung...Tere Nal tqder lek wunga mn tera ban jaung...Suna teri mn ksm ye lek wung...Kitt bat wady na umr Nibhung...Tuj Hr wari apn bunga
j  : Sth churnga Na tere peche Aunga..Chen lung y khud sy Mang laung...Tere Nal - 
تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے گا==>>
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیےگا☝
j  : تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے گا==>> تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیےگا☝ - 
یا اللہ میرے آہوں کو سن..یا اللہ" آئزہ" سے  سکون آرام چھین لو اس نے مجھے بہت تکلیف دیا یا اس کو زندگی میں ایسے شرمندہ کریں کہ   کسی اور کو ایسا نہیں شرمایا یا اللہ ان کی زندگی  میں کبھی خوشیاں نہ دے سوائے غموں کے.. ثم آمین
j  : یا اللہ میرے آہوں کو سن..یا اللہ" آئزہ" سے سکون آرام چھین لو اس نے مجھے بہت - 
یا اللہ میرے یہ دعا ضرور قبول فرما جمعہ کے خاطر یا اللہ جس نے میرا چین اور سکون حرام کیا پہلے بھی اور آج بھی یا اللہ ان کو زندگی میں کبھی خوشی نہ دے غموں کے سوا ان زندگی تباہ وبرباد کریں آمین
j  : یا اللہ میرے یہ دعا ضرور قبول فرما جمعہ کے خاطر یا اللہ جس نے میرا چین اور - 
ہر نئی عشق نیا ذائقہ رکھتا ہے جواد.. آج پھر تیری غزلوں کی ادا اور لگی
j  : ہر نئی عشق نیا ذائقہ رکھتا ہے جواد.. آج پھر تیری غزلوں کی ادا اور لگی - 
jawad.Ahmad5
 

تو ہی ہر جائی میرا بھی یہی طور سہی
تو نہیں اور سہی اور نہیں کوئی اور سہی

Dil E umeed thora hai kesi ne 

Sahara dekhk Chora Hn kesi ne
j  : Dil E umeed thora hai kesi ne Sahara dekhk Chora Hn kesi ne - 
یا اللہ آپ وہ لوگ بھی خوش رکھے  جس نے مجھے دکھ دیا.. آمین
j  : یا اللہ آپ وہ لوگ بھی خوش رکھے جس نے مجھے دکھ دیا.. آمین -