*مطلبی دنیا مطلبی لوگ*
*بھاڑ میں جاۓ یہ سب فالتوں لوگ*
*ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٸیں*😊
*کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں اور باتیں رہے جاتی ہیں*😇
میرے طرف سے سب کو عید الفطر مبارک ♥
اللہ حافظ دمادم والوں سب اپنا خیال رکھنا اگر زندگی رہی پهر کبھی ملاقات ہوگی
میں جانے والوں کے پیچھے بھاگنے کا قائل نہیں
روٹھے ہوئے لوگوں کو تا حیات جدائی مبارک🥀🖤

گروپ کی حیرانی، ویرانی اور پریشانی بتا رہی ہے 😥😥 رونقیں انبکس میں لگی ہوئی ہیں 🤥😥😥😥😟😟🤣
نا وہ آ سکے نا ہم کبھی جا سکے
نا درد دِل کا حال کسی کو سنا سکے
❤️💚🌹💜💚
بس خاموش بیٹھے ہیں انکی یادوں میں
نا اس نے یاد کیا نا ہم بھلا سکے
💞 J R



کرم کی بھیک نہ دے، اپنا تخت بخت سنبھال
ضرورتوں کا خُدا تُو هے تو فقیر ہم بھی نہیں
ہمیں بُجھا دے ہماری اَنا کو قتل نہ کر!!!!!!!!
کہ بے ضرر ہی سہی بے ضمیر ہم بھی نہیں۔
عشرہ مکمل ہو گیا
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں اس ماہ کی برکتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔۔کیونکہ وقت بہت کم ہے
آمین یارب
زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں



پناہ مانگتی ہوں میں ... ہر اس غم سے کہ جس میں بے بسی شامل ہو ... اور انسان ... انسان اپنے راز اگلنا شروع کر دے 🖤
نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں
*ہمیشہ غلط سامنے والا نہیں ہوتا 💔*
*ﺍﯾﮏ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ 🍁🍁*
*ﺑﮩﺖ ﺍچھے ﮨﻮ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ😊🦋

میں بندہ عاصی ہوں خطا کار ہوں مولا.•
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا.•
وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے.•
تیرا ہوں فقط تیرا پرستار ہوں مولا.•
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain