میں بندہ عاصی ہوں خطا کار ہوں مولا.•
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا.•
وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے.•
تیرا ہوں فقط تیرا پرستار ہوں مولا.•
*اے اللّٰہ رمضان کے مہینے کو ہمارے لیے باعثِ برکت و سلامتی اور اس مہینے میں ہمیں گناہوں سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمانا* ...❤️🤲?
میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جاۓ 😔🙊
کاش ایسی محبت کسی کو مجھ سے سر عام ہو جائے😐😣🤣
*افطاری پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا یے*
*کوئ سن رہا ہے😒😒"*
*میری یہ لفظ کرتے ہے تفشیش کٸی بد* *کرداروں کی* 🖤
*کٸی لوگ ہے ایسے جنہیں میں لفظوں سے* *مارتا ہو* 🥀
ادھوراپن🍁
بے لوث محبتوں کے سلسلے ہوئے ختم
جس طرح کی دنیا اس طرح کے اب ہم
آپ اس کائنات میں انسان کے علاوہ ،
ہر چیز پر اعتبار کر سکتے ہیں۔۔🤕
شب بخیر
*میں تو سمجھا تھا اس کو کافی تھا میں🙂*
*اب جا کر راز کھلا کہ اضافی تھا میں💔*