مفت لے جاؤ ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے
اے غلامی ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے
جانِ من کام تو اچھا ہے محبت لیکن
ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے
اے اللہ تھک رہا ہے دل میرا
اب اور کتنی آزمائشیں باقی ہیں!!💔.............. 💫
ہاتھ پکڑا تو کہنے لگی_⭕⭕
چھوڑو چوڑیاں نازک ہیں_🔥💯
*_سمجھ نہیں آرہی اس بار عید کے لئے گرمیوں کے کپڑے لوں یا سردیوں کے۔😒🤔🤔_*
😂😁
"بعض لوگ خاموشیاں پڑھ لیتے ہیں"🥀🙃
بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے....💯😐
"
Good Night
میں تنہائیوں میں شوق سے رہتا ہوں ،
میں تم جیسوں کی محتاج نہیں۔۔۔۔۔🙂🔥
" سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی ✨😇
اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں“❤🤲
🖤🥀❤️
کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ ارے جائیے، دور رہیے، کنارہ کیجئے🔥