کونپلیں ریت سے پُھوٹیں گی سرِ دشت ِ وفا آبیاری کے لِیے خُونِ جگر تو لاؤ شہر کے کُوچہ و بازار میں سنّاٹا ہے آج کیا سانِحہ گُذرا ہے خبر تو لاؤ ایک لمحے کے لِیے اُس نے کِیا ہے اقرار ایک لمحے کے لِیے عُمرِ خضر تو لاؤ مصطفیٰ زیدی
جانو کو پرپوز کرنے کا طریقہ :- اُسکو سمندر پر لے جاؤ پھر ship میں بٹھاؤ۔۔پھر Ship کو سمندر کے درمیان میں لے جاؤ۔۔پھر کہو۔۔۔ مجھ سے شادی کر۔۔ ورنہ اُترررررررررر 🙊🤐😒