واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"❤
🤔🤔
گلاب تھا ، مہکا ھوا ، سجا ھوا ، کھلا ھوا 👌
یوں توڑا کسی راہ گزر نے،کہ پتاپتابکھرگیا😥
Ⓨ︎...Ⓡ︎
امید جن لوگوں سے تھی وہ تنہا کر گئے 💔💔
اب کسی سے نہیں کہیں گے کہ تم میری جان ہو 💔🥹
جانو کو پرپوز کرنے کا طریقہ :-
اُسکو سمندر پر لے جاؤ پھر ship میں بٹھاؤ۔۔پھر Ship کو سمندر کے درمیان میں لے جاؤ۔۔پھر کہو۔۔۔
مجھ سے شادی کر۔۔
ورنہ اُترررررررررر 🙊🤐😒

ساری رات تکلیف دیتا ہے یہی اک سوال ہمیں
وفا کرنے والے ہمیشہ اکیلے کیوں رہ جاتے ہیں
Good Night

منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی محبتیں 🙌
"پاگل🥀✨"
جن میں مخلص شخص اگرآسانی سے میسر آجائے 🍁!"
*"ایک ماں کے شہزادے کو بھرى جوانى مىں اُجاڑ کر*😔
*وہ اپنے باپ کی فرمانبردار بیٹی بن گئی
❤️*
writes 🥀🖤
انسان کو اگر اندازہ بھی ہوجائے نا
کہ دنیا اسے کتنے جلدی بھول جاتی ہے...
وہ کبھی بھی خود کو
دنیا کے لیے نہ تھکائے نہ گھلائے...💔
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے

ٹھنڈا موسم ہلکی بارش ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا.
چند قدم ہم ساتھ چلے تھے آنکھ کھلی تو خواب تھا ❤️

بہت ہی مضبوط رشتے تھے
بے حد گھٹیا لوگوں سے
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
میں نے یہ کب کہا تھا کہ وفادار ہی رہو
اپنی متاعِ ناز لُٹا کر مرے لیئے
بازارِ التفات میں نادار ہی رہو😞😫
جون ايلياء
جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
جون ایلیا
بیزار ہو گئی ہو !...بہت زندگی سے تم
بیزار ہو گئی ہو تو بیزار ہی رہو 🔥🖤
#جون___ایلیاء

وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کا انتظار وہ قرآن کی تلاوت وہ روزے کا نور اللہ تعالیٰ ہم سب کو نصیب فرمائے .. سب کو رمضان المبارک
آمین ثم آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain