بہت ہی مضبوط رشتے تھے
بے حد گھٹیا لوگوں سے
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
میں نے یہ کب کہا تھا کہ وفادار ہی رہو
اپنی متاعِ ناز لُٹا کر مرے لیئے
بازارِ التفات میں نادار ہی رہو😞😫
جون ايلياء
جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
جون ایلیا
بیزار ہو گئی ہو !...بہت زندگی سے تم
بیزار ہو گئی ہو تو بیزار ہی رہو 🔥🖤
#جون___ایلیاء

وہ سحری کا مزہ وہ افطاری کا انتظار وہ قرآن کی تلاوت وہ روزے کا نور اللہ تعالیٰ ہم سب کو نصیب فرمائے .. سب کو رمضان المبارک
آمین ثم آمین







تیرے چھوڑ جانے کا بہت شکریہ
نئے محبوب سے اب پانچ بار ملاقات ہوتی ہے


مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہیں 🥀🙂
تو بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر🥀



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain