نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر
عورت خود اظہار محبت کرتی ہے !! 😶
شوہر: تم ماسک 😷 کیوں نہیں پہنتی ؟
بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں 😂😂
یہ کیسا انصاف ہے🙄
لڑکی فیل ہو تو شادی😘
لڑکا فیل ہو تو میکنیک🙁
🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکیوں کی آدھی زندگی خاوند کی تلاش میں اور باقی خاوند کی " تلاشی" میں گزر جاتی ہے
😂😛😂
#
Bech kar khawab sone wala hu..
Kya tume phir sy khone wala hu..
Kesy aayi Bahar mat pucho..
Ma yahan ashq bone wala hu..
Zindgi kab talak bta Mujko..
Tery hatho sy rone wala hu..
Umar bar baagta raha tujsy..
Aaj phir tera hone wala hu..
Apko dekh kar Yeh maan liya..
Hath ab dil se done wala hu..
Or rone se kuch nhi hoga..
Apna daman bigone wala hu..
Khaisho k Zinnar me Asif..
Dil jigar jan piroe wala hu..
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂gd night
#بہت_مان_تھا_جن_پہ 💘👉 #بڑے_بے_ایمان_نکلے_وہ 💘👉
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے.
شامیں کٹتی نہیں.
سال گزر جاتے ہیں..
Gd night
یہ نہیں ہے کہ وہ احسان بہت کرتا ہے
اپنے احسان کا اعلان بہت کرتا ہے
آپ اس بات کو سچ ہی نا سمجھ لیجئے گا
وہ میری جان ! میری جان ! بہت کرتا ہے
علم ریاضی بھی یہ کہتاہےاےدوست🌹
🔥🔥
جوایک ہوتاہےوہ کبھی تقسیم نہیں ہوتا🌹
Ajj ki bat...!
02,10,2021
رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہےکہ۔🙂انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ واٸٹ حقیقتوں کو تسلیم کرلے۔۔🌚🥀
Asslam.o.Alaikum
Ajj ki bat..!
30,09,2021
جس عورت نے اپنے باپ کے ہاتھ پر حلال رزق سے کمائے چھالے دیکھے ہوں 😧 وہ کبھی یہ نہیں مان سکتی کہ "مرد سب ایک سے ہوتے ہیں ظالم ہوس پرست "
Asslam.o.Alaikum
🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!
معزرت خواہ ہوں اے دل❤️
تجھے بے قدروں کے۔۔
حوالے کر بیٹھا🥺🥀🖤
محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. . .
لیکن اگر کبھی کسی ایک کو چننا پڑے ...
تو عزت، پھر عزت، ہر بار عزت، صرف عزت_" 🙂❤️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain