#لوگ_جس_چیز_کا_خوف_رکهتے_ہیں 🔥
#ہم_اس_چیز_کا_شوق_رکھتے_ہیں_🔥
آج تو حد ہی ہوگئی۔
ڈاکٹر صاحب نے کہا
کھلے پیسے نہیں ہیں
ایک اور انجیکشن لگا دوں
😂🤣🤣🤣🤣🤣
محمود راحت🤍💛
وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہی تھی مجھے
جس پہ میں مفت میں جان وار سکتا تھا💔
*●══◄ 𝓐𝓵𝓲 ►══●*
بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
🤔
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا💯🔥
کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں
دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں😣
تم آئی اور گچڑ مچڑ کرکے چلی گئی 😕
ان پڑھ کہیں کی😣
🤕🤕😡🥰👈
عشق کے حادثات اکثر جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں 🙂🖤
*معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے...* ❤️
*لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال_ہے*❤️
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے!
اور پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے! 🔥🍁
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
G koi bta sakhta hy?
کوئی مجھے بھی دل دے دو 💖
میں نے کونسا کھا جانا ہے 😒🤣
مذہب کے نام پر لوگ اتنی عبادت نہیں کرتے
جتنی نفرت کرتے ہیں۔
جس عورت نے اپنے باپ کے ہاتھ پر حلال رزق سے کمائے چھالے دیکھے ہوں 😧 وہ کبھی یہ نہیں مان سکتی کہ "مرد سب ایک سے ہوتے ہیں ظالم ہوس پرست "
میں نے اپنی زندگی میں اج تک ایسا مرد نہیں دیکھا جس نے شادی بیدہ یا کوئی فنکشن تو دور کی بات عام روٹین میں بھی اپنے گھر کی عورت (ماں ، بہن ، بیٹی بالخصوص بیوی) سے مہنگا لباس پہنانہ ہو حلانکہ کماتا وہ ہی مرد ہے !!!!
مرد کی حقیقت بھی جان کے جیو ❤
کچھ گھٹیا کمینوں نے مرد کا روپ دھار کر ہماری بچی کھچی عزت مٹی میں ملا دی ہے وہیں کچھ ایسے فرشتہ نما مرد بھی ہیں جو عورت کا احترام کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں اور انہی کو دیکھ کر ہمیں مرد ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے ♥️♥️
ذائقے جسم کے بھی ہوتے ہیں
مٹی مٹی میں فرق ہوتا ہے۔۔۔!
شہرآباد کرکے شہر کے لوگ
اپنے اندر بکھرتے جاتے ہیں ۔🔥
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے!
اور پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے! 🔥🍁
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے!
اور پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے! 🔥🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain