Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

شام غم الفت میں تبسم کی تمنا
تمنا کو ہم روئیں یا روئے ہم پہ تمنا

jee1133
 

اس شہرکے قاتل کو دیکھا تو نہیں لیکن,
مقتل یہ بتاتے ہیں کہ قاتل پہ جوانی تھی.....!!!

jee1133
 

اس شہرکے قاتل کو دیکھا تو نہیں لیکن,
مقتل یہ بتاتے ہیں کہ قاتل پہ جوانی تھی.....!!!

jee1133
 

اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......

jee1133
 

❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣

jee1133
 

ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣

jee1133
 

لوگ دیوار چومتے ہونگے
اس کی آنکھیں بناکے آیا ہوں
جون

jee1133
 

ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣

jee1133
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼: ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں جھوٹ بولنے کی ضرورت نہ پڑے۔۔
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
/n🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

jee1133
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼: مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے جیسے ایک چھوٹے سے بیج کے اندر پورا درخت چھپا ہوتا ہے۔۔
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
/n🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

jee1133
 

مجھے خوف کہاں موت کا
میں تو زندگی سے ڈر گیا ہوں

jee1133
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__

jee1133
 

"- ♥ ✨🥀- "
~° ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
` • کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀

jee1133
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

jee1133
 

```خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔```
```روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔,```

jee1133
 

🌹☆کبھی یہ نا سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم☆ 💕
🌹☆ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم☆ 💕

jee1133
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤

jee1133
 

اس نے بہانے سے ایک ہاتھ چھڑایا
میں نے احتیاط سے دوسرا بھی چھوڑ دیا 💔

jee1133
 

میں آپ کا, گھر آپ کا, آئیں ہزار بار
لیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجئے
نصیرالدین نصیر ♥️

jee1133
 

تیرے ہوتے ہوۓ آجاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں تو کوٸ نہیں آنے والا