میرے جیب میں ذرا سا چھید کیا پژ گیا
سکوں سے زیادہ رشتے سرک گئے🤔
تم سے آگے دکھائی کچھ نہیں دیتا۔۔۔۔۔
محبت مشورہ کب ہے جو سارے شہر سے کر لیں
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...؟
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتے ہو...؟
♥❀✦•┈┈#❁❀🌹🌸
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا
❣
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے
*یہ بہت غم کی بات ہو شاید*
🔥____ ~*ع•ا•ف*~_____🔥
*اب تو غم بھی گنوا چکا ہوں میں😔🥀*
اس نے اپنے ہونٹوں سے چھو کر دریا کا پانی گلابی کر دیا
💓??????💓
ہماری تو بات اور تھی،اس نے تو مچھلیوں کو بھی شرابی کر دیا,,,,,,,
@اے باد صبا تو ہی بتا مہمان جو آنے والے ہیں
کلیاں نہ بچھانا راہوں میں ہم آنکھیں بچھانے والے ہیں
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا
بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
*~_●▬▬ஜஜ▬▬●_~*
*╔══╗* *╔══╗*
*║══╣* *║╔╗║*
*╠══║* *║╠╣║*
*╚══╝* *╚╝╚╝*
*~_●▬▬ஜஜ▬▬●_~*
*Baloch. A*
☆☆☆☆☆
┇ ┇ ┇ ♡
┇ ┇ ♡
┇ ♡
♡. *
*
@اے باد صبا تو ہی بتا مہمان جو آنے والے ہیں
کلیاں نہ بچھانا راہوں میں ہم آنکھیں بچھانے والے ہیں
میری سوچوں کی بلندی سے اس طرح گرا وہ شخص
اسے تھامنا بھی چاہا تو میرے ہاتھ رک گئے۔
☝☝☝☝☝☝☝
ملنے آنا ہے مگر ہاتھ ملانا بھی نہیں ۔۔۔
اس سے بہتر ہے ملاقات مؤخر کر دے ۔۔۔۔
انداز اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے
کسی نے کچھ بھی کہا بس مسکرا دیا ہم نے
تیری نظر میں اتنی کشش نہ تھی کہ مجھ کو گرا دیتی 🌷
💖 اےدوست 💖
یہ تو احترام محبت ہے کہ خود کو جھکادیا ہم نے🌷
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮕﺎﮌﯼ ﺗﮭﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ, ❤👉
ﺣﺸﺮ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ...
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
اپنے گورے رنگ پہ اتنا غرور نہ کرو صاحب،،🤷
ہم نے دودھ سے زیادہ چاۓ کے شوقین دیکھے ہیں،،،☕
اپنے گورے رنگ پہ اتنا غرور نہ کرو صاحب،،🤷
ہم نے دودھ سے زیادہ چاۓ کے شوقین دیکھے ہیں،،،☕
آمريڪا جي صدر ڊونل ٽرمپ جي سنڌ جي وڏي وزير سائين مراد علي شاھ کي فون سليماني چانھ جا ڪاريگر موڪلڻ جي اپيل😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain