سج لٿي جي سج جي، تون آهين سونھن آزاد ..!!😘
تنھنجي ڪھڙي تعريف ڪيان تون ماکي ۽ مکڻ آزاد ..!♥️
msg 400
چيائين تہ ۔۔
ايترا لڙڪ ڇوٿو وهائين.. مون سر جهڪائي چيو
♨محترمہ ✌🏴)
پنهنجن جي مهرباني آ بيڏوهي تہ ڪو بہ نہ رورئيندو آ
اپنے دشمن کو ایک ہزار موقع دو کہ وہ تمہارا دوست بن جائے
مگر
اپنے دوست کو ایک موقع بھی نہ دو کہ وہ تمہارا دشمن بن جائے
خدا کسی کو کبھی صاحب غرض نہ کرے
سخی ہے کون، یہ دست سوال کیا جانے
حکیم اجمل خاں مرحوم
شہر کوچوں میں کرو حشر بپا آج کہ ہم
اس کے وعدوں کو بھلانے کے لیے نکلے ہیں 🖤
*جون__ایلیاء(گمان)*
میری انگلی پکڑ لینا مجھے تنہا نہیں کرنا..!!❤
یہ دنیا ایک میلہ ہے تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں.!!
لوٹ آئی ہے پھر سے ان یاروں کی جوڑی
جو ہنستے تھے ساتھ تو جلتا تھا زمانہ 🔥🔥🔥💪🏻
🔥🔥
ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔❣
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔۔۔۔❣
کہاں آکے رکنے تھے راستے کہاں موڑتھا اسے بھول جا
وہ جومل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملااسے بھول جا۔
یاد کرتے ہیں جب یاروں کو تو دل یادوں سے بھر آتا ہے !!♥
کبھی ساتھ بیھٹا کرتے تھے آج دیکھنے کو ترستے ہیں !!
♥♥♥♡♡♡
صرف تيرے سامنے ھم خود کو کمزور پاتے ھيں
صاحب
ورنا جو ھمارا دل جلاتے ھيں ھم ان کا شهر جلا ديتے ھيں.
مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے...
بات ساری_________ سمجھ گئے ہم...
اَسان وَسندِيُون وِسارِي هَلياسِين...!!
جي هاڻَ ڀۡلَجِي ڳُولَيو تَه مَزارنَ ۾ مِلنداسين
کچھ تو برسات کا تھا غم اپنا
کچھ میں اپنی اُسے سنا بیٹھا
۔۔۔۔۔اتباف ابرک
آج بارش نے برس کے مجھے بہت سے دلَا سے دیے
برسوں سے کھوئے ہوئے مجھے میرے خَاصے دیے۔
اب تو خدا سے ملنے کو جی کرتا ہے اے زندگی!
بہت برے ہیں ہم بہت سے لوگوں سے سنا ہے!.......😔😔😢
خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ...!!
دئیے جلاکے ہواؤں میں کون رکھتا ہے...💞
🔴 ہم انا پرست اوربرے ہی سہی معاف کیجیے،؟،🙏
✍️تھوڈا انصاف کیجیے✍️زرہ آئینہ تو صاف کیجیئے
مسکراہٹ پر شروع اور رلانے پر ختم.... 🙁
🍁
اسی داستان ظلم کو لوگ محبت کہتے ہیں.. 🤫💔
بنا لو اسے اپنا جو تمھیں دل سے چاہتا ہے ۔۔۔!!!
خدا کی قسم بڑی مشکل سے ملا کرتے ہیں یہ چاہنے والے۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain