Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے__😞
یہ ٹکڑے میں نہیں لونگا مجھے پھر دل بنا کر دو💔

jee1133
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں

jee1133
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے

ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
💔مطلبی دنیا 💔

jee1133
 

بے گناہی بھی جرم ہے واصفؔ
اور اس جرم کی سزا، مت پُوچھ۔🥀🖤

jee1133
 

پہلے سنتے ھے داستان غم 🔥
پھر لوگ تالیاں بجاتے ھے 🥀💔

jee1133
 

ایک اور چوٹ دیجیئے۔۔۔🥀
تکلیف ابھی نا مکمل ھے۔۔💯
جانم🖤

jee1133
 

اسلیئے اور کسی شخص کو چاہا نہ گیا
ہم تیرے بعد محبّت کو گناہ کہتے رہے

jee1133
 

نہ ملنے کی قسم کھا کر بھی ہم نے
تُجھے ہر راہ میں ڈھونڈا بہت ھے
"

jee1133
 

نہ ملنے کی قسم کھا کر بھی ہم نے
تُجھے ہر راہ میں ڈھونڈا بہت ھے
"

jee1133
 

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں _ تا عمر رلانے والے
صدا انبالوی

jee1133
 

*اچانک سے چھوڑ جاؤں گا*
*یہ اعلان چونکا دے گا تجھے*💔🥀

jee1133
 

تیرے وعدوں پہ کہاں تک میرا دِل فریب کھائے.
کوئی ایسا کر بہانہ میری آس ٹوٹ جائے.

jee1133
 

ایک عارضی مسافر ہوں میں تیری کَشتی میں۔
تو جہاں مجھ سے کہے گا___میں اُتر جاؤں گا۔

jee1133
 

ضروی تو نہیں تم میری نگاہ میں رہو♥♥♥
بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو

jee1133
 

بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ
پر بھول نہ پاؤ گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل

jee1133
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟
کے تم نے مان توڑا ہے🙂

jee1133
 

تو گیا وقت نہیں ہے کہ بھولا دوں تجھ کو
تو میرا حال ہے اور بیت رہا ہے دل پر یہ۔۔
❣️❣️

jee1133
 

ﻃﺎﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﮐﺒﻮﺗﺮ ﺭﻭ ﺩﯾﺎ...
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮈﯾﺮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻟﮯ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ...
#jee

jee1133
 

"لوگ محبت سے اُکتا بھی سکتے ہیں
تُو مجھ سے اُکتایا تو معلوم ہوا____!!!

jee1133
 

ہنسنے کے زمانے گۓ صاحب💔
اِک شخص دفنا گیا😔
میرے زوق بھی میرے شوق بھی😓