نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥♥
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
ذلیل کرکے جس فقیر کو رخصت کیا تھا تو نے
وہ بھیک مانگنے نہیں تجھے دیکھنے آتا تھا
💘
لوگ مجھ سے میرا سہارا پوچھتے ھیں
یعنی مجھ سے وہ تمھارا پوچھتے ھیں
کر دیا اظہار عشق ہم نے ٹیلفون پر
لاکھ روپے کی بات تھی دو روپے میں اڑا دی
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ 💔 🔥
💔💔Tanha g💔💔
ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ🙂
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ💔
*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں💔*
دل تو کرتاہے ہر شعرمیں تیرا نام لکھو۔۔۔۔
❤❤❤
مگر پھر یاد آتا ہےمیرا معصوم سا صنم بدنام نہ ہوجائے۔۔۔
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉
پڑنے لگی ھے تم پہ زمانے کی اب نظر این
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے....!❤❤❤!
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤😍
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤
ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر!😢 خدا کے لیے
👏
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے
😓😓
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے
😓😓
لہجہ بھی اجنبی سا تھا اور ان کا کلام بھی___🍂
کچھ کچھ نہیں وہ بہت کچھ بدل گیا__🙂
یہ دنیا پجاری ہے اپنی خواہش کے مطلب کی
جس خواہش میں مطلب نہ ہو اسے عشق کہتے ہیں
اگر تم موت بھی بن جائو تو ہم
تم سے ملنے کی دعا کریں گے
میں نے مانگا ہی نہیں بدلہ اپنی چاہت کا
میں چاہتا تھا میرا عشق ہو بلا مشروط
محسوس بھی تمہیں نہیں ہونے دوں گا اتنا دور چلا جاؤں گا
میرے عشق کی توہینِ ہے تیری آنکھ میں آنسوں آئیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain