" تعلـــــــق مختصــــــر ہــــــی سہــــــی لیکــــــن
منافقـــــــت ســـــــے پــــــاک ہــــــونا چاہیـــــــے "
🎀 "🥀🙏
یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
جون ایلیاﺀ
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔
❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤
بے گناہی بھی جرم ہے واصفؔ
اور اس جرم کی سزا، مت پُوچھ۔🥀🖤
بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر 💔🙂🥀✌🏻
حال جیسا بھی سہی سانس تو جاری ھے ابھی...؟
دیکھ زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے ہوئے لوگ...!
ڇو چنڊ اسان کي رات ٺري، ڏي چانڊوڪيءَ جو زهر ڀري؟
آ ڪيڏو پويون پهر پري! حيران هزارين مان نه رڳو.
~شيخ اياز
👇👇👇مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو
پهر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تهے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء
کبھی عر ش پر ،کبھی فرش پر کبھی دربدر ان کے
عا شقی تیرا شکریہ ہم کہا ں کہاں سے گزر گئے۔
👆👍👍👌💔💔❤❤
میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا
تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا
450 posts complete
میں نے محفل میں کہا محبــــــــت ہوگئی مجھ کو
میرے احباب نے مل کر پڑھی اک فاتــــــحہ مجھ پر
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕
"لوگ محبت سے اُکتا بھی سکتے ہیں
تُو مجھ سے اُکتایا تو معلوم ہوا____!!!
تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی...
یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے...
مانا کے تم گفتگو کے ماہر ہو،
وفا کے لفظ پہ اٹکو تو یاد کر لینا..!!! ❤