Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

اب میرے عیب تو_____مجھے نہ بتاؤ
مجھ کو احساس ہے____کہ برا ہوں میں
جون ایلیا

jee1133
 

گلاب سارے مدھم_______دکھائی دیتے ہیں
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی

jee1133
 

بچھڑ گیا ہے مجھ سے کہیں در بدر نہ ہو جائے
اے خدا اسے اپنے حفظ وامان میں رکھنا

jee1133
 

میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا کہ بھول گیا سوال بھی😣😧

jee1133
 

ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ
ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ ﺍلِلّہ ﺭﺍﺟِﻌﻮﻥ.

jee1133
 

قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں💕🔥
ہم سے تو بہت ہو گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا🤗💯

jee1133
 

آپ کو کم بتایا گیا ہے 🌹
میں تو زیادہ بُرا ہوں😡😡

jee1133
 

سنو میں آخری سگریٹ کی راکھ جھاڑتا ہوں
تم چائے پلاؤ ____________ بڑی اُداسی ہے 💔

jee1133
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔

jee1133
 

ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣

jee1133
 

💔
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے

jee1133
 

*بڑی سادگی سے, ہو رہے ہیں گُم,*
*تیرے راستے, تیرے رابطے, اور تُم..*

jee1133
 

ہم ان سے اظہار ے محبّت کیا کر بیٹھے
صنم!
دل جوڑ نے سے پہلے دل توڑ بیٹھے 💔

jee1133
 

گزر گئی جو آپ کے پہلو میں ۔۔۔
ہمارے لیے وہ حیات کافی ہے۔۔۔
⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩

jee1133
 

بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
جون ایلیاء💔😢🔥

jee1133
 

👈👈👈#چائے کی 'چ' سے ناواقف لوگ
#
عشق کے 'ق' کی بات کرتے ہیں ..... 🔥 🔥🔥

jee1133
 

*وہ اپنی لا مکانی میں رہیں مست ...!!*
*مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں...!!*

jee1133
 

اتنی امید مجھے بھی تھی جون
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں..💔💔
#جون ایلیا
#.. 😶

jee1133
 

یہ نصیب تھا کے بکھر گئے___"
! یارو !
ورنہ خواب سارے نایاب تھے___"
!"""__ £øVé £ø$éR __"""!good nt

jee1133
 

یار فریدا اوتھے کی وسنا
جتھے یار نظر نا آوے