Kisi ne hame aashiq kaha, Kisi ne hame deewana kaha... In aankhon me aansu tab aaye, Jab apno ne hame begana kaha...
ساری عمر اسی خواہش میں گزری ہے. .
دستک ہوگی اور دروازہ کھولوں گا . .
تہذیب حافی
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے
#اب_ہم_سدھر_نہیں_سکتے
#بلاک_کیجیے_یا_برداشت_کیجیے 😉😍
*منافق لوگ - آپکی خوشیوں میں سب سے آگے - اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ھیــــں ......!!!*💞💞
ان کا کہنا ہے پھر مر کے دکھایا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آئے ہیں...
اگر مرد سیرت کو ترجیح دیتے!🔥
تو عورت صورت کے بجائے سیرت کو سنوارتی💯
کوئی بھی چِیز اضافی نہیں ہمارے پاس__!!
بس ایک دُکھ !جو ضرورت سے کچھ زیادہ ہے__!!
بے وفاؤں سے وفا کر کے گزاری ہے زندگی۔!!
میں برستا رہا ویرانوں میں بادل کی طرح۔!!
💔
گلے ملنا یا نہ ملنا تیری مرضی ہے
تیرے چہرے سے لگ رہا ہے کہ تیرا دل کر رہا ہے♥🔥
aj dil thi chawe gayon kujh yad athai ya na
محفل میں ان کی کھل گیا دل کا معاملہ
پلکوں پہ اشک رہ گئے پینے کے بعد بھی