Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

هن جي ڳالھ نڪتي آ هاڻي
مون چيو، ها اها سڃاڻو ٿو
______

jee1133
 

- میں نے رسماً کہا کہ میں جاٶں
اس نے فوراً کہا مناسب ہے🔥

jee1133
 

💕خوبصورت غزل جیسا ہے تیرا چہرہ جاناں ۔۔۔۔۔💕
💕آنکھیں شاعری لکھتی ہیں تو لب ارشاد کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔💕

jee1133
 

پہلے لوگ مر جاتے تھے او روح بھٹکتی رہتی تھی
اب روح مر جاتی ہے اور لوگ بھٹکتے رہتے ہیں۔۔۔۔

jee1133
 

پہلے لوگ مر جاتے تھے او روح بھٹکتی رہتی تھی
اب روح مر جاتی ہے اور لوگ بھٹکتے رہتے ہیں۔۔۔۔

jee1133
 

🍁"میں بے تحاشہ بے وجہ ہنستا ہوں اس ڈر
سے کہ کہیں رو نہ پڑوں"❤🙂

jee1133
 

کیا کیا عقلوں شکلوں والے اُس کے سامنے آتے ہیں
آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں تکتی پکی اپنے یار کی ہے
علی زریون

jee1133
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
آخری شعر

jee1133
 

تجھے چھوڑ دوں تجھے بھول جاؤں یہ ناممکن ہے ..
تم تو تم ہو مجھے تیرے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں .'.
💝💝💝

jee1133
 

ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤

jee1133
 

سلسلـــــــــے کس طرح بحـــــــــال کروں؟
وہ تعلـــــــــق ہی توڑ بیٹھـــــــــا ہے۔۔۔

jee1133
 

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا❤
مستقبل میں سوال اُٹھے گا؟ آخر وہ تھا کیسا😔😔

jee1133
 

تدفین میرے جسم کی ہو جائے گی لیکن!!!
تم کیسے اُتارو گے میرے خواب لحد میں!!!

jee1133
 

آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا😍💕
خود کو #چائے پیتے تیرے ساتھ دیکھا☕🙈

jee1133
 

مجھے اچھا لگتا ہے اپنی ذات میں گم رہنا
مجھے بھاتا ہی نہیں لوگوں سے شناسائی کرنا
🔥

jee1133
 

کل کا دن ہائے کل کا دن ہے جون
کاش اس رات ہم بھی مر جاتے...
جون ایلیا

jee1133
 

آپ تهے جسکے چاره گر وه جوان
سخت بیمار ہے_____ دعا کیجے
جون ایلیاء

jee1133
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

jee1133
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔

jee1133
 

یقین کر کے تیرے کُن پہ مولا
بڑی حسرتیں پال رکھی ہیں۔۔۔