Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

.-"🌸🍁-"
بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نے
وقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے..🖤
- 🥀💔🔥🖤-//

jee1133
 

گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤

jee1133
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے 🌹
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے 🌹

jee1133
 

خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ...!!
دئیے جلاکے ہواؤں میں کون رکھتا ہے...💞

jee1133
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے😇
اگر ہم مر گئے تو آپ کا, شکریہ😇😊

jee1133
 

ہائے مختصر سی ملاقات میں
تفصیلی سا عشق ہو گیا ہمیں
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

jee1133
 

آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے__!
ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جائے__!

jee1133
 

لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے🖤
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا😔💔💔

jee1133
 

مُرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے ۔؟
مُرشدہم ہر جگہ سے ٹُھکرائے گئے ہیں

jee1133
 

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
...... 💞

jee1133
 

ﺧﺎﺹ ﺗﮭﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻭﮞ ﻣﯿﮟ ,,,,
......
ﻣﮕﺮ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﮐﮩﺎﮞ ﻟﮕﺘﯽ ﮬﮯ

jee1133
 

ftof

jee1133
 

اے بادل تو ہی بتا کیا رشتہ ہے تیرا میری جان سے
جب بھی لیتا ہوں نام کیوں برس جاتا ہے

jee1133
 

پيار پوکي وٺو، مند ٿوري اٿئو،
هي حياتي هتي، ڏينهن باقي ٻہ ٽي.🙏

jee1133
 

جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے👌✌
ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں🤘

jee1133
 

مفت میں نہیں سیکھا اُداسی میں مسکرانے کا ھُنر۔۔۔۔۔❣
ہم نے بدلے میں زندگی کی ___ ہر خوشی تباہ کی ھے۔۔۔۔۔❣
feeellllling boring

jee1133
 

گلاب سارے مدھم_______دکھائی دیتے ہیں
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی

jee1133
 

roi roi gal girati paije
aj wariiii hun khe haliiii par chae je

jee1133
 

ajko e jat aaaaa
usat e usat aaaa
ba char per ra khano

jee1133
 

wanjo kaweliyo wanjo pereeen khe chao anja peyo jean