chango bhithai aon halan tho
صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
❤
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...
❤😘❤
تمہاری مست آنکھوں کا تصور
مری توبہ سے ٹکرانے لگا ہے !!!
اپنی آنکھوں میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیـــرے نام سے روشن یہ جہـــاں کــرتے ہیں
😍😍
koi nh apna
*ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...*
*ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!*
*ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...*
*ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!*
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں....!!!🥰
اب سزائے عشق تو --- ہر لمحہ عذاب لگتا ہے.......🔥🔥
دیا ہے زخم💘 تو مرہم کا تکلف نہ کر صاحب 🙏🏻
کچھ تو رہنے دےمیری زات پہ احسان اپنا🤦🏻♂
*تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا.....💔💔
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو......💔💔
*تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب*..
*ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں*🌹🌹
وہ نام پڑھ کر میرا فون کاٹ دیتی ہے۔۔۔
یہ رابطے کی سہولت بھی دکھ ہی دیتی ہے۔۔۔
سو رہا ہوں اُٹھا دینا،
اگر نہ اُٹھوں تو دفنا دینا..! 💔
قربان جاوُں اس درد پے...!!
جس کا علاج بس تم ہو...!!
❤❤
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے
جون ایلیا
جو تیرے سارے خط جلا کر بنائی،
ہائے اس چائے کے کیا کہنے...
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔🍁
وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی شاہد
آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے
حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گے 💗💗💗
وہ نصیب کسی اور کے تھے برباد ہم ہو گے💘
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....
موت کی بانہوں میں سو جاتے ہیں۔۔۔
اچھے لوگ بہت جلد کھو جاتے ہیں😢
#baloch
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain