Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

تیرے ساتھ بھی تیرا تھا
تیرے بن بھی تیرا ہی ہوں

jee1133
 

agar bat nh krni to kiya Tm Yaha Kiya mera dance dekhne ai ho ai hai bariiii

jee1133
 

ہو گئے دن جنہیں بھلائے ہوئے
آج کل ہیں وہ یاد آئے ہوئے
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂

jee1133
 

: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○

jee1133
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

jee1133
 

منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے💪
دل بڑا کیجئے ہمارا مقابلہ کیجئے🔥

jee1133
 

جان دے سکتے ہے ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے...!!
. "_❤_"
غریب لوگ ہے ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی .....!!

jee1133
 

دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤
جون_ایلیاء🔥

jee1133
 

ارے ہم تو چاہتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں ۔
محبت بهی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں ❤💯👉

jee1133
 

ڳالهه ٻد وڏا....!!
توکي ڳالهه وڻي يا نه وڻي😏
پر اسان علي علي ڪنداسين✌😘

jee1133
 

تھک گیا ہوں ___لگا لگا کر میں,,,,
ایک___کے بعد دوسری امید تم سے...!

jee1133
 

شيخ اياز
مئخاني جي ساري جان،ساقي تنهنجا ماڻا ها
ڪيڏو تو۾ هٺ اياز، هن جا نيڻ نماڻا ها

jee1133
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔

jee1133
 

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

jee1133
 

وہ مجھے بھول بھی تو سکتا تھا
میں اس کا ایماں تو نہیں.......؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

jee1133
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟﺁﺋﯽ
ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ, ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺰﺍﺝ ﺫﺍﺗﯽ ﮨﮯ...!!💔 💔 💔

jee1133
 

♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!!!♥

jee1133
 

عشق چہوڑ دیا صاحب
اب ہم چرس پیتے ہیں🖤

jee1133
 

مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا
💔

jee1133
 

✌پنھنجي ناراضگي جو ڪو سبب تہ ٻداين ھا
اسان زماني کي ڇڏي ڏيون ھا توکي پرچاڻ لاء❤