Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

sharm magar tm dono ko atii nh

jee1133
 

جنازہ بہت بھاری ہو گا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤں گا 💔

jee1133
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹

jee1133
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

jee1133
 

koi sindhi ahe hity

jee1133
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا
🔥🔥 🔥🔥

jee1133
 

بول رہی تھی رات کو جلدی سونے کا
امی آنکھیں چوم کے حلقے دیکھ رہی تھی
__________________
koi nh apna

jee1133
 

*ﮬﺮ ﺷﻌﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﮯ , ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ*
*ﺍﭘﻨﮯ ﮬﻨﺮ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ۔۔ﻣﻌﺠ۔ﺰﮦ ﻧﮧ تها*

jee1133
 

ہم نے ہر شام یہی سوچا
عمر گزری، کہ دن گزرا 💔

jee1133
 

درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکـــــــو گی کبھی
ہر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا💔

jee1133
 

feeling Alone

jee1133
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا

jee1133
 

کوئی''امید'' نہیں تھی تم سے ''محبت'' کی،
،
صرف اتنا شوق تھا کہ، دل ٹوٹے تو تمہارے ہاتھ سے...!!!

jee1133
 

#میــں نے کہا: یـــاد آؤ گے..
#وہ بـولے: رو لیا کرنا...

jee1133
 

تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏

jee1133
 

❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣

jee1133
 

*کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر*
*چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

jee1133
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔

jee1133
 

کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، شہزاد💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤

jee1133
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!