*بیٹھا ہے کیوں اداس وہ دلبر کی یاد میں*
*مجھ سے تو کہ رہا تھا محبت فضول ہے💔🥀*
ملاوٹ ہے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی
کبھی ہم مہک جاتے ہیں کبھی ہم بہک جاتے ہیں
chango bithai aon halan tho
listening
تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے!!
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے!!
کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا...
دیکھ اس وقت تُو جذبات میں آیا ہوا ہے... ✋🏻
چھین کر لے گئی مجھ سے میری پونجی دنیا۔۔۔۔
کھو دیا میں نے محبت میں کمایا ہوا شخص
#زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
#ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہے
تنہا رہ لیں______لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت ______کا کوئی وجود نہیں
اتنی جوان موت تھی، اتنی جوان موت
اتنی، کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں🖤
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لوگ یوں بھی انتقام لیا کرتے ہیں
sindhi?????
تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے❤
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے
میرا لہجہ، میری باتیں بہت ہی عام ہے لیکن😍
میں جذبہ پاک رکھتا ہوں، محبت خاص رکھتا ہوں~♥~
میرا لہجہ، میری باتیں بہت ہی عام ہے لیکن😍
میں جذبہ پاک رکھتا ہوں، محبت خاص رکھتا ہوں~♥~
رات بهی رک گئی تهی سننے کو
گفتگو تهی میری سناٹوں سے۔۔
جانی
تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو______!!!!
میری آنکھیں_______ مُسکُراتی ہیں....💟
تیرے بغیر______ بھی ہم جی تو رہے ہیں مگر
سزائے موت کے ____مایوس قیدیوں کی طرح
تُو ہے جن کی جان اُنھیں کی، تجھ کو نہیں پہچان سجن
تجھ پر میری جان نچھاور، اے میرے انجان سجن
جون ایلیإ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain