Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

یہ تو میری داستان زندگی تھی
تم نے بجاکے تالی تماشابنادیا

jee1133
 

انھن کي ڪھڙو قدر يار جـــــو👫
جنهن جا ھر روز نوان يار ھجن💑💔

jee1133
 

تُو مجھ کو دیکھ، پرکھ ،اور پھر بتا مُجھ کو....
کہ تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ مَیں بھی ہوں....

jee1133
 

kash!!!!!!!!!!!

jee1133
 

*بریکینگ لطیفہ*
*آج صبح بینک کی لائن میں کھڑا ہوا تھا کہ ایک شخص ماسک پہن کر بینک میں داخل ہوا. سب لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے.
اچانک ماسک والا بولا بھائی میں کرونا وائرس کا مریض نہیں بلکہ ڈاکو ہوں .
تب جا کر لوگوں کو سکون آیا اور وہ نارمل ہوئے.*

jee1133
 

هاءِ اُڃارا سپنا منهنجا،
هاءِ پِيا جو پَنڌُ اڙانگو.!!
حليم باغي

jee1133
 

ﺷﮑﺮ ﮐﺮﻭ ﺟﻮ ﺩﺭﺩ ﮨﻢ ﺳﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ
ﻟﮑﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﺭﻧﮧ_____ ﮐﺎﻏﺬﻭﮞ ﭘﮧ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ
ﺟﻨﺎﺯﮮ ﺍﭨﮭﺘﮯ

jee1133
 

ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣
**💓

jee1133
 

تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا..؟
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں..!
جون ایلیاء

jee1133
 

⭐تیرے بعد میری سگریٹ میں اضافہ ہوا.💔

jee1133
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕

jee1133
 

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!! ❤

jee1133
 

❤ميں تجھے ديکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھ کو ديکھنے والے نہيں ديکھے جاتے❤

jee1133
 

ارادے میرے صاف ہوتے ہیں
اس لیے کافی لوگ میرے خلاف ہوتے ہیں

jee1133
 

محبت کی کہانی میں کہاں یہ موڑ
آتے ہیں
جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی دل توڑ💔 جاتے ہیں

jee1133
 

خود کو تیری یادوں کا غـــــلام کر دیا 💔
تیری خاطر خود کو بدنـــــــــام کر دیا 💔

jee1133
 

شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜

jee1133
 

پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😥

jee1133
 

پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😥

jee1133
 

اُنگلیوں کو تراش دوں ، پھر بھی
عادتاً_____اُس کا نام لکھیں گی