Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔

jee1133
 

ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤

jee1133
 

ہم اسے یاد بہت آئیں گئے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا✌🔥
#____❤

jee1133
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*

jee1133
 

مجھے اتنی ساری محبتیں ملی ہوئی ہیں �👍♥
�ان دوچار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا.👉💪

jee1133
 

عشق ابتداء میں محبوب کو ڈھونڈتا ہے
اور انتہا میں___ خود ____کو
🔥 💔

jee1133
 

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے

jee1133
 

ٹوٹ سا گیا هے میرے اعتبار کا وجود ...
اب کوئی مخلص بهی هو تو یقین نہیں آتا ...

jee1133
 

دکھ میں لپٹے ھوے لوگ
دعائیں بہت کمال کی دیتے ہیں
💔

jee1133
 

وہ کر رہا تھا اپنی وفاؤں کی باتیں__💔💔
مجھ پر نظر پڑی تو خاموش ہو گیا,,,🔥

jee1133
 

گھڻن کي تون وڻي ويندين
نه فوٽو فيسبوڪ تي رک 😀

jee1133
 

ڪمال_ڪندا_آھن_سڙڻ_وارا_بہ,👊
👊 محفلون_ھنن_جون_ذڪر_اسان جو

jee1133
 

.
عشق تنهنجو اياز آهہ انسان سان
هو چون ٿا تہ تون نانهہ ايمان ۾..
- شيخ اياز

jee1133
 

جو چائے سے محبت رکھتے ہیں ____
ہم اُن سے خواہ مخواہ محبت کرتے ہیں_

jee1133
 

سو وہ ہمارے آخری آنسو
تھے..
جو ہم نے گلے مل کر بہائے
تھے...!!!
""جون ایلیا""

jee1133
 

2 march baloch culture day
baloch kaha ho

jee1133
 

💞تم نے دیکھے ہی نہیں شہرِ محبت کے اصول❤
💕آنکھ اٹھ جاٸےتو بیناٸی چلی جاتی ہے❤

jee1133
 

ان کو ﮈر تھا کہ ھم ان کو خواب میں چوم نہ لیں,,
گال پہ ھاتھ رکھ کہ سو گیا ظالم_ہونٹوں کو چھوڑ کر😍💖💖💖💋💋💋💋

jee1133
 

ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤

jee1133
 

ﺷﺮﻭﻉ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ
ﺗﺎﺏ
ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺷﺎﻡ ﯾﮧ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺷﺎﻡ
ﺁﺧﺮﯼ ﮨﮯ
ﻋﺒﺎﺱ ﺗﺎﺑﺶ