Damadam.pk
jee1133's posts | Damadam

jee1133's posts:

jee1133
 

میرے درد کا ذرا سا حصہ لے کر تو دیکھو
صدیوں تک شاعری کرتے رہو گے💔🔥

jee1133
 

خود کو تیری یادوں کا غـــــلام کر دیا 💔
تیری خاطر خود کو بدنـــــــــام کر دیا 💔

jee1133
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

jee1133
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا........

jee1133
 

موت کے ماروں کو تو ہزار کندھے مل جاتے ہیں 🌷🌷🌷
کون چلتا ہے یار وقت کے ماروں کے ساتھ💔💔💔💔💔

jee1133
 

کوئی صلح کرادے زندگی کی الجھنوں سے ۔۔۔۔۔۔
"سائیں"
بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی !!!

jee1133
 

❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊

jee1133
 

"Usy Kehna Abhi Tak Mojood Hain Is Dil Py Tery Qadmon K Nishan.!
,
,
,
"Ham Ny Tery Bad Kisi Ko Is Raah Sy Guzarny Nhi Diya...

jee1133
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

jee1133
 

اب نا سہی جاۓ گی یہ رسوائے محبت
مجھے سفید لباس دو میرے سکون کے لیۓ...

jee1133
 

جيڪڏھن محبت بازار مان ملي ھا ته پنهنجون اکيون وڪڻي به خريد ڪري وٺان ھا ...

jee1133
 

اي اياز زندگي گھڻو ٿڪايو آھي
ھاڻي ھٿ ڏي ت دنيا کي ويھي ڏسون

jee1133
 

جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯

jee1133
 

ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپایا جائے __ 😔
حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں __ 😪
🔥🔥

jee1133
 

ہم اتنے حسین نہیں کے لوگ ہم پہ فدا ہو جائیں ۔۔ا
جس کو نظر اٹھا کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔

jee1133
 

اک لاحاصل شخص کی تمنا میں،،
ساری ہستی بکھر گئ میری....!! ♥ツ

jee1133
 

alone

jee1133
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
Janiii

jee1133
 

🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁

jee1133
 

کچھ اس لیئے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
صاحب
دیتا رہا ہوں انہیں عزت انہی کے معیار سے بڑھ کر ،،،