اگر میں آپ سے کوئ پیاری سی فرمائش کروں تو کیا پوری کرو گے؟ ہان۔ تو ایک بار درود پاک پڑھ کر سارے دوستوں کو یہ میسج گفٹ کر دیں مگر ابھی پلیز... اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد 10 لوگو کو یہ میسیج فارورڈ کرنا ہے اور وہ 10 لوگ بھی دیگر 10 لوگوں کو میسیج فارورڈ کریں. اس طرح 1 = 10 افراد یہ 10 لوگ دیگر 10 لوگوں کو میسیج اس طرح: 10 x10 = 100 100x10 = 1000 1000x10 = 10000 10000x10 = 100000 100000x10 = 1000000 1000000x10 = 10000000
آج جو تم نے یہ نقشہ بنایا منافقت کا تھوڑا پردہ ہٹایا آزادی کے روشن چراغوں کو ابھی کسی نے نہیں بجھایا نقشوں کا کھیل جاری رکھو مودی بھی دیکھ کے مسکرایا شہ رگ اٹوٹ انگ کے نام سے عرصہ دراز سے بیوقوف بنایا کبھی گلگت کا موسم دکھایا کبھی نقشوں میں حصہ دکھایا کشمیری خود کیا چاھتے ہیں نا ہم نے پوچھا نا کسی کو بتایا ✍️___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain