Damadam.pk
jhoni.33's posts | Damadam

jhoni.33's posts:

Social media post
j  : Post by jhoni - 
jhoni.33
 
*💕بعض لوگوں کے الفاظ شفا ہوتے ہیں اس سے لوگ امید اور یقین حاصل کرتے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں محبت پھیلاتے ہیں نفرتیں ختم کرتے ہیں جینا سکھاتے ہیں لیکن یہ سب صرف دوسروں کے لیے انکے الفاظ انکی اپنی ذات کے لیے تو مرہم بھی نہیں ہوتے💕*

*ایک خوبصورت مرد اپنے حسن و جمال سے نہیں ہوتا وہ خوبصورت تب ہوتا ہے جب دین دار ہو جب اس کے چہرے پے نبیﷺ کی سنت سجی ہو،جب اس کی زوجہ اس کے ساتھ خود کو محفوظ محسوس کرے جب وہ دین میں اس کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلے اور جب وہ اپنی بیوی سے بے پناہ محبت کرے اور ہر معاملے میں اس کے پس پشت کھڑا رہے ایسا ہوتا ہے خوبصورت مرد💕*

jhoni.33
 
ہم اپنے وطن کے لیے مشکل سے مشکل کام بھی کر دکھائیں گے
ہم جان کی بازی لگا کر اپنے پرچم کو سب سے اول دکھلائیں گے🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰?😌😍

Pakistan zindabad
j  : Pakistan zindabad - 
Social media post
j  : Post by me - 
Social media post
j  : Post by me -