یہ کر کے دیکھاو 😁😁😁
\\ Λ_Λ
\( 👀 )
👅ヽ
/ へ\
*_کسی نے تھوڑا سا وقت دیاتھا مجھے🚫
،میں نے آج تک اسے سمبھال کے رکھا ہے_*🔥💔
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
صورتیں کتنی بھی حسین کیوں نہ ہو
نصیبوں کی محتاج ہوتی ہے 🌚❤️
" زندگی جینے کے لِیے سمجھدار ہونے سے زیادہ بے حس ہونا ضروری ہے! "🙂
میرا یقین ہے،
"خوبصورتی" لفظ بنا ہی تمھارے لیے ہے 💜

ہر ساس بری نہیں ہوتی جیسے
سویا ساس
چلی ساس
گارلک ساس
😂😂😂😂😂😂
مشکلات اور تکلیف برداشت کرنا جیت کی شرط ہیں- لیکن کچھ قربانیاں جیت سے بھی زیادہ قیمتی ہوتی ہیں-


وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت، ان سے پوچھنا تھا
” کتھو کراۓ تعویز؟“😐🙌
بھیگی بھیگی سڑکوں میں 🙈🙈💓
پھر تم تلک جاؤ نہ
ایسی برساتوں میں گر جاؤ نہ🙂
مر جاؤ نہ😂
بھاڑ میں جاؤ نہ 🤔🤔🤔😂😂😂
سمندر آنکھ میں رکھ کر وہ لڑکی سوچ رہی ہے
جب مائیں نہیں ہوتی تو دکھ کس کو سناتے ہیں😔😭
مجھےنہ دیکھاٶنٸےخواب نٸی تعبیریں کرکے
میں نےپھینکےہیں کٸی خواب پرانےکرکے
ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب 🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی
غصے کا آنا مرد کی نشانی ہے
اور
غصے کو پی جانا شادی شدہ مرد کی نشانی ہے😅😆😁

💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
کھاؤ قسم تمہارہ کہیں چکر
نئ چل رہا. 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain