تارے توڑ کے لانے کی بجائے اگر برتن دھونے کا وعدہ کریں تو Girls ذیادہ امپریس ہوں.... 😏😂😂
میں انسان ہو اور آپ کیا ہیں
خبردار کسی نے میری نکل کی 🤭😂😂
بیٹی کیلئے تو باپ کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے 💕
جائیداد پر نظر تو بیٹوں کو ہوتی ہیں 😷
بیٹی کیلئے تو باپ کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے 💕
جائیداد پر نظر تو بیٹوں کو ہوتی ہیں 😷
نا جانے کون سی دولت ہے تمھارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو دل خرید لیتے ہو
جو لڑکے کہتے ہیں سب لڑکیاں ایک جیسی ہوتی ہیں
میرا ان سے ایک سوال
سب کو ٹرائی کرنا ضروری تھا کیا
Bato ab🤣🤣
عزت کی خاک بھی منظور
بھیک کا آسمان بھی نا لوں میں🔥
جو شخص آنکھوں سے ہی پڑھ لے دل کا درد
وہ ان پڑھ تو ہو سکتا ہے مگر جاہل نہیں ہوتا
*_برا وقت بھی کمال کا ہوتا ہے نا_*💥
*_جی جی کہنے والے،تو تو بولنے لگتے ہیں_*💚
گھر والے جب بھی کہتے ہیں بھاڑ میں
جاؤ
میں سیدھا آپ لوگوں کے پاس آ جاتا
ہوں😂
میں پوسٹ گوجرانوالہ سے کر رہا ھوں ۔😎
آپ اگنور کہاں سے کر رہے ہیں ۔؟😒
کچھ لوگ Status پر کھانے کی چیزیں ایسے لگاتے ہیں۔۔۔۔🙄🙄
جیسے ہم لوگ گھر ریت اور سیمنٹ کھاتے ہیں 😂😂😂
میرا فون
خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا ساری رات دھوپ میں رکھا ٹھیک نہیں ہوا اب میں کیا کروں
🤔🤔
سب اپنا اپنا ٹیلنٹ بتاؤ میں تو برف کو پانی بنا سکتا ہوں
🧠😝😝😝
بہت کرلی شیطانیاں 🙊🙈۔!
اب ہم نے بھی محبت کرنی ہے 😁😍
وہ پوچھنا یہ تھا
جن علاقوں میں دریا نہیں ہوتے
وہ نیکی کر کے کہاں ڈالیں 🙄🙄
مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو۔۔۔!!
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😉😂😝😂
وہ دیکھے👀 میرے علاوہ کسی اور کو
لیمو نہ نچوڑ دو اس کی آنکھوں میں👁🤣
آہستہ آہستہ ختم ہوجائیں گے
غم نہ سہی ؛ہم ہی سہی؛
کچھ لوگ اتنے دنوں بعد نہاتے ہیں کہ رنگ ہی بدل جاتا ہے۔
اُنکا بھی، پانی کا بھی اور صابن کا بھی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain